قطب پور (نامہ نگار) لیگی رہنمارانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ ن لیگ اداروں کے خلاف بلکل نہیں ہے بلکہ ہماری جنگ ظلم لاقانونیت ناانصافی حکمرانوں کی جہالت کرپشن مہنگائی اور اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑوں کے خلاف ہے یہ بات انہوں نے فاروق ہاشمی ضلعی انفارمیشن سیکرٹری لودھراں اور شوکت خان جوئیہ تحصیل جنرل سیکرٹری شجاع آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے مزید کہا کہ آج جو کرپشن ہو رہی ہے ہم ان سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے۔
ن لیگ ملکی اداروں نہیں کالی بھیڑوں کیخلاف ہے:رانا ثناء اللہ
Oct 04, 2021