گزشتہ سال کی نسبت 55 لاکھ سے زائد ٹیکس وصول کیا‘ انسپکٹر شکیل چوہان

Oct 04, 2021

ملتان (جنرل رپورٹر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبداللہ خان جلبانی کی خصوصی ہدایت پر ای ٹی او مبشر ریاض کی نگرانی میں پروفیشنل ٹیکس ٹیم رواں مالی سال کیلئے ملنے والے ٹارگٹ کے حصول کیلئے کوشاں ہے۔ انسپکٹر شکیل چوہان کی قیادت میں پروفیشنل ٹیکس ٹیم نے رواں مالی سال کیلئے ملنے والے ٹارگٹ کا ایک چوتھائی حصہ ٹیکس وصول کرلیا ہے جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 55 لاکھ روپے زائد ہے۔

مزیدخبریں