سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی لندن میں 67لاکھ پونڈ کی جائیداد کاانکشاف

Oct 04, 2021 | 17:57

ویب ڈیسک

پنڈورا پیپرز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے وسطی لندن میں 67 لاکھ پونڈ کی جائیداد خریدی مگر 3 لاکھ 12 ہزار پونڈ اسٹیمپ ڈیوٹی ادا نہیں کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پنڈورا پیپرز میں انکشاف کیا گیا کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے وسطی لندن میں 67 لاکھ پونڈ کی جائیداد خریدی مگر 3 لاکھ 12 ہزار پونڈ اسٹیمپ ڈیوٹی ادا نہیں کی،بلیئر ترجمان کا کہنا تھا کہ جائیداد قانونی طور پر آف شور کمپنی سے خریدی گئی تھی ۔

مزیدخبریں