لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری ، سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کے لوگوں نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ جو بدتمیزی کی ہے اس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے فوری اپوزیشن لیڈر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔