لاہور(خصوصی نامہ نگار) انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں محفل میلاد النبی و ضیافت میلاد النبیؐ 6اکتوبر ( جمعرات ) کو شام 6بجے ہوگی۔ صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خصوصی شرکت کریں گے۔ ضیافت میلاد میں مختلف مذاہب کے نمائندگان اور مختلف مسالک کے علماء کرام خصوصی شرکت کریںگے۔