آل سکولز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن پنجاب کی حلف براداری کی تقریب 


لاہور (سٹاف رپورٹر)اے زیڈ پبلیکشن کے تعاون سے آل سکولز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن پنجاب کی حلف براداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اے زیڈ انٹرنیشنل پبلیشرز کی کتب پاکستان کی روایات ، مذہب ،معاشرت کی طرز کے عین مطابق ترتیب دی گئی ہیں اور یکساں قومی نصاب کے جدید تقاضوں کے مطابق ہے۔ تقریب میں چیئرمین سید عثمان بخاری اور وائس چیئرمین محمد شفیق ناگی نے خصوصی شرکت کی۔ محمد حسین وٹو نے صدر اور میاں اویس نے جنرل سیکرٹری کا حلف اٹھایا۔ دیگر حلف اٹھانے والوں میں پروفیسر سہیل اسلام ،سنیئر نائب صدر ،حافظ سلیمان الٰہی نائب صدر ، میاں حبیب اللہ فنانس سیکرٹری ،پروفیسر سید احسن بخاری میڈیا سیکرٹری ،سید سلمان مہدی ڈپٹی سیکرٹری اور طالب حسین نے جوائنٹ سیکرٹری کا حلف اٹھایا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...