روس سے سستا تیل لے کر ٹینکروں کا ہلا قا فلہ افغا نستان پہنچ گیا 


ہرات (نوائے وقت رپورٹ) روسی تیل لیکر ٹینکروں کا پہلا قافلہ ہرات کے راستے افغانستان پہنچ گیا۔ روس کا سستا تیل آنے سے افغانستان میں تیل کی قیمتیں آدھی ہوں گی۔ افغانستان دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں بنیادی اشیائے ضرورت بھی سب سے سستی دستیاب ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن