لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار میٹ وی مڈل کوپ نے تل ابیب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔انہوں نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف میکسیکن کھلاڑی سانتیاگو گونزالز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار اینڈرس مولٹینی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ا سٹریٹ سیٹس میں 2-6اور 4-6سے ہرا دیا۔
ا