مسلمان Oct 04, 2023 اگر ہم خود کو بنگالی‘ پنجابی‘بلوچی اور سندھی وغیرہ پہلے اور مسلمان اور پاکستانی بعد میں سمجھنے لگیں گے تو پھر پاکستان لازماً پارہ پارہ ہو کر رہ جائے گا۔(ڈھاکہ 31 مارچ 1948)