اسلام آباد‘ کرین حادثہ میں 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں کرین حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا کرین کی لفٹ گرنے سے چار مزدور کرین کے نیچے دب گئے جاں بحق ہونے والوں میں قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث شامل ہیں زخمی ہونے والےکی شناخت ثمراقبال کے نام سے ہوئی ہےاسلام آباد پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...