واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکہ میں لوگوں کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے، ہم خالصتان کے غیر سرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ بھارت سے کینیڈا کی تحقیقات میں تعاون کرنے پر زور دیا ہے۔
خالصتان اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ: امریکہ
Oct 04, 2023