شیر افضل مروت کو عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر گرفتاری سے روکنے کے احکامات جاری

Oct 04, 2023

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کو عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر گرفتاری سے روکنے کے احکامات جاری کردیے۔گذشتہ روز شیر افضل مروت اپنے وکیل عادل عزیز قاضی کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

مزیدخبریں