برائلر مرغی کا گوشت مزید 11روپےسستاہوگیا

Oct 04, 2023 | 17:48

ویب ڈیسک

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے کمی کے بعد نئی قیمت 501 روپے ہو گئی۔

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے334روپے فی کلوفروخت ہو رہی ہے,جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے300روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔


 

مزیدخبریں