سیاست عثمان نے چھوڑی ہے ، میں نے نہیں ہیں،عثمان ڈار کی والدہ کا سیاسی محاذ سنبھالنے کا اعلان

تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا، ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب میدان میں پتہ چلے گا کہ میں ’’شیر ‘‘کا کیا حشر کرتی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن