نارنگ منڈی( نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری گلفام احمد سیہول نے کہا کہ عام آدمی گھریلو مشکلات کا شکار ہے غریب کا چولہا ٹھنڈا ہو چکا جینا مرنا مشکل ہو چکا لاقانونیت کرپشن عروج پر ہے سرکاری ادارے سیاسی گڑھ بن چکے من پسند افسروں کی تعیناتیاں کی جا رہی ہیں ملک معاشی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا مگر حکمرانوں کی عیاشیاں کم نہیں ہو رہیں۔
ملک معاشی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا : گلفام احمد سیہول
Oct 04, 2024