حافظ آباد:4رکنی چور گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد 

Oct 04, 2024

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت ) تھانہ ونیکی تارڑ پولیس نے چاررکنی چور گینگ کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے سات لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ گرفتارکئے جانے والے ملزمان میںاسامہ ، عثمان، بشارت اور قیصر  شامل تھے۔

مزیدخبریں