لاہور(کلچرل رپورٹر)عوامی مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ روٹ نمبر15 ،43 کو بحال کیا جائے۔اس روٹ پر طلبہ و طالبات،غریب عوام، بزرگوں سفر کی سہولت تھی کیونکہ اس روٹ پر دفاتر، سکولز، کالجز، نیورسٹیوںمیں جانے کیلئے عوام کو سفری سہولیات میسر تھی۔ گزارش ہے اس روٹ کہ بحال کیا جائے۔
روٹ نمبر15 ،43 کو بحال کیا جائے:ناظم شوکت
Oct 04, 2024