بھارت، علاج کرانے کے بعد نوجوانوں نے مسلمان ڈاکٹر کو قتل کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی شہر دہلی کے ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں 55 سالہ ڈاکٹر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ہسپتال کے عملے نے بتایاکہ 2 نوجوان رات گئے ہسپتال پہنچے  ایک نے زخمی پائوں کی پٹی تبدیل کرنے کو کہا، جس کے بعد وہ ڈاکٹر جاوید اختر کے کیبن میں گئے جس کے بعد وہاں گولی چلنے کی آواز سنائی دی۔

ای پیپر دی نیشن