بلاول کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا  قیام نہیں ہونا چاہیے، فواد چوہدری

 اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدر ی نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونا ضروری نہیں ، عوام کے ساتھ کھڑے ہونا ضروری ہے، اس وقت پارٹی کی سیاست کی ضرورت نہیں، اگر پی ٹی آئی کو چھوڑنا ہوتا تو 9 مہینے جیل نہ کاٹتا۔

ای پیپر دی نیشن