محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کی محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر  ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی استدعا پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کردی ،عدالت نے ریمارکس دیئے سال ہوگیا  اور سرکاری وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کی جا رہی ہے ،آئندہ سماعت پر دلائل دیںبہانہ نہیں سنیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن