صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 130 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2 ہزار 247 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
راولپنڈی سے 114، لاہور سے7 اور اٹک سے 4 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گوجرانولہ اور جہلم سے 2، منڈی بہاؤالدین سے1 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ہے