ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے چدم برم سے گفتگو میں اس بات کی تصدیق کی کہ ڈیوڈ ہیڈلے کے حوالے سے بھارتی ڈوزیئر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرشاہد ملک کو موصول ہوچکا ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی جیلوں میں قید چار سو سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا جارہا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے اپنے بھارتی ہم منصب چدم برم سے ٹیلی فون پربات چیت میں ممبئی حملوں کے ٹرائل پرتفصیلی گفتگو کی ہے۔
Sep 04, 2010 | 14:52