ملک کے دوسری حصوں کی طرح سکھر میں قائم ریلیف کیمپوں میں فلاحی اداروں کی جانب سے سیلاب متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔
مختلف ملکی اور غیر ملکی فلاحی تنظیموں کی موبائل ٹیمیں کیمپوں میں جا کر مریضوں کو شناخت کرتی ہیں اور انہیں فیلڈ ہسپتالوں میں لایا جاتا ہے . حکومت اور این جی اوز کی کوششوں کے باوجود ابھی تک سیلاب زدہ علاقوں میں صحت عامہ کی صورتحال پر کنٹرول نہیں کیا جا سکا اور مختلف امراض کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔