مختلف ملکی اور غیر ملکی فلاحی تنظیموں کی موبائل ٹیمیں کیمپوں میں جا کر مریضوں کو شناخت کرتی ہیں اور انہیں فیلڈ ہسپتالوں میں لایا جاتا ہے . حکومت اور این جی اوز کی کوششوں کے باوجود ابھی تک سیلاب زدہ علاقوں میں صحت عامہ کی صورتحال پر کنٹرول نہیں کیا جا سکا اور مختلف امراض کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جبکہ ملکی اور غیر ملکی فلاحی تنظیموں کے رضا کار بھی حکومت کے شانہ بشانہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوشاں ہیں ۔
Sep 04, 2010 | 20:06