دوسری جانب خودکش دھماکوں کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی پولیس اور حساس اداروں کی ٹیمیں تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہیں اور نہ ہی دہشتگردوں کا کوئی سراغ ملا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے شہر میں مزید خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاع کے باوجود ان کی گرفتاری کیلئے کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہو سکی۔
لاہور میں یوم علی کے جلوس پر خودکش حملوں میں زخمی ہونے والا مقامی اخبار کا صحافی دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی۔
Sep 04, 2010 | 20:11