لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور آج کل بھارت میں ہیں جہاں وہ اپنی زیرتکمیل فلم ”میری شادی کرا¶“ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام کرا رہے ہیں۔ اس فلم کے پروڈیوسر بھارتی گلوکار دلیر سنگھ مہدی ہیں اور اس فلم میں ہیرو کا کردار دلیر مہدی کے بیٹے نے ادا کیا ہے۔