سیون اپ کی چربہ سازی کیوں؟

Sep 04, 2013

ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! سیون اپ عرصہ دراز سے اپنے مشروبات بیچ رہے ہیں لیکن اسکا موجودہ ٹی وی اشتہار دیکھ کر میں یہ بات سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ سیون اپ کو ایسی کیا ضرورت پڑی کہ یہ چربہ سازی پر اتر آیا اور اس کا موجودہ اشتہار سپرائٹ کے اشتہار کا چربہ ہے جو کچھ ماہ پہلے نشر کیا گیا مقابلہ اور مسابقت اپنی جگہ لیکن یہ انتہائی غیر اخلاقی عمل ہے جو معاشرے میں چربہ سازی کے عمل کوشہ دینے کے مترادف ہے۔ (ذوالقرنین حیدر لاہور)

مزیدخبریں