لاہور (نامہ نگار( بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے مبےنہ طور پر اغوا ہونیوالا پاکستانی نژاد امریکی نوجوان خود ہی گھر واپس آگیا ہے۔ بھاٹی گیٹ کے رہائشی لےاقت علی بخاری نے پےر کو تھانہ بھاٹی گےٹ مےں اپنے 18سالہ بےٹے امرےکی نےشنلٹی ہولڈر حسےن بخاری کے اغوا کا مقدمہ درج کراےا مگر گزشتہ روز وہ خود ہی گھر واپس آگیا۔ حسےن بخاری کا کہنا تھا کہ مےرے گھر والے مجھے امریکہ بھیجنا چاہتے تھے اور میں امریکہ واپس جانا نہیں چاہتا تھا۔ اسی وجہ سے خود ہی چلاگےا، کسی نے اغواءنہیں کیا تھا۔