ماسکو(آن لائن) روس نے بحرالکاہل میں دو جاسوس بیلسٹک میزائلوں کے کامیاب تجربے کئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ دونوں بیلسٹک تجربات جنوبی شہر آر ماو سے ریڈار سسٹم کے ذریعے کئے گئے ترجمان نے بتایا کہ بحرالکاہل میں جاسوسی بیلسٹک کے ذریعے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے ۔