مستونگ (نوائے وقت رپورٹ) مستونگ میں کوئٹہ سے کراچی جانیوالے نیٹو سپلائی کنٹینر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔
مستونگ: نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
Sep 04, 2013