مولانا فضل الرحمن کیخلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار سےنیٹر وقار کی اپیل عدم شہادت پر خارج

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) الیکشن ٹربیونل نے جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کیخلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار سےنیٹر وقار احمد خان کی جانب سے دائر کی گئی اپیل عدم شہادت کی بنیاد پر خارج کر دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم الیکشن ٹربیونل میں سےنیٹر وقار احمد خان نے حلقہ این اے24سے اپنی ناکامی کو چیلنج کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...