شمیم آراء کے انتقال کی افواہیں گردش کرتی رہیں

Sep 04, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکارہ شمیم آراء کے انتقال کی افواہیں گزشتہ روز گردش کرتی رہیں۔ یاد رہے کہ وہ گزشتہ تین برس سے بے ہوش ہیں اور آجکل برطانیہ کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

مزیدخبریں