نواز شریف نے ممتاز بھٹو کو فوری طورپر کراچی طلب کرلیا

کراچی(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ممتاز بھٹو کو فوری طور پر کراچی طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ممتاز بھٹو آج (بدھ) کو گورنر ہاو¿س میں وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے ۔ذرائع کے مطابق ممتاز بھٹو کو مسلم لیگ (ن)سندھ یا حکومتی سطح پر اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...