کھٹمنڈو (اے پی پی) دسویں ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں افغانستان اور مالدیپ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ افغانستان نے بھوٹان کو 3-0 گول سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ گروپ بی کے دوسرے میچ میں مالدیپ نے سری لنکا کو 10-0 گول سے زیر کر کے پہلی کامیابی حاصل کی۔
ساف فٹ بال چیمپئن شپ، مالدیپ اور افغانستان نے میچ جیت لئے
Sep 04, 2013