انقرہ (اے ایف پی) ترکی میں مظاہرین کے قتل کیس میں عدالت نے ایک پولیس اہلکار کو 7 برس اور 9 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ یاد رہے ایک مظاہرے میں اہلکار نے گولی چلا دی تھی۔
ترکی: مظاہرین کے قتل کیس میں پولیس اہلکار کو 7 برس قید
Sep 04, 2014