بھارت کے ساتھ جوہری توانائی کا معاہدہ ہو جائے گا، روس کو یورینیم کی درآمد روک دی : آسٹریلوی وزیراعظم

سڈنی (رائٹرز) آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس ہفتے بھارت کے ساتھ جوہری توانائی اور یورینیم فروخت کرنے کا معاہدہ ہو جائے گا لیکن یوکرائن میں منفی کردار کی ادائیگی پر روس کو یورینیم کی درآمد روک دی ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم کے آج بھارت کے دورے پر پہنچنے کا امکان ہے۔ وہ جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل جو ستمبر میں برسین میں ہو گا سے قبل بھارت اور ملائشیا کا دورہ کر کے تجارتی اور باہمی تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...