دوستی بس 4 مسافروں کو لیکر واہگہ کے راستے امرتسر روانہ سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے

Sep 04, 2014

ننکانہ صاحب (آن لائن) پاکستانی دوستی بس مختاراں بی بی، شمع بی بی، سیتا رام اور عابدہ پروین کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں واہگہ بارڈر کے راستے امرتسر روانہ ہوئی اور امرتسر سے جوزف اور محمد حنیف کو لیکر واپس آئی۔ مسافروں نے بتایا کہ پاکستان میں نوازشریف حکومت بہت اچھے کام کر رہی ہے مگر کچھ عناصر اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو رسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں