لیبیا: ائر شو کے دوران فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

تریبولی (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا میں ائرشو کے دوران فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن