فخر الدین جی ابراہیم کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

Sep 04, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیف الکیشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے اہلخانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ فخرالدین جی ابراہیم کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل دل کے آپریشن کے بعد فخرالدین جی ابراہیم کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تاہم بعد میں مشین ہٹا لی گئی۔

مزیدخبریں