اسلام آباد (آئی این پی) خورشید شاہ نے مولانا فضل الرحمن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف صرف نام کے شریف نہیں بلکہ واقعی شریف ہیں جو غلط مشورہ دینے والوں کی باتیں سنتے رہتے ہیں لیکن منہ سے کوئی لفظ نہیں بولتے۔ انہوں نے فضل الرحمن سے کہا کہ وہ میاں صاحب کے دوست نہیں مسائل نہ بڑھائیں۔
نواز شریف نام کے نہیں واقعی شریف ہیں غلط مشورہ دینے والوں کو سن کر بھی نہیں بولتے: خورشید شاہ کی فضل الرحمن پر تنقید
Sep 04, 2014