سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ مارون اتاپاتو مستعفی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کوچ نے استعفیٰ پیش کردیا جسے بورڈ نے منظور کر لیا ۔انہوں نے گزشتہ سال ستمبر میں عہدہ سنبھالا تھا ۔ وہ 2011ء سے بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داری نبھا رہے تھے ۔وہ تین ماہ تک عارضی طور پر ہیڈ کوچ بھی رہے ۔وہ پندرہ سال میں پہلے مقامی کوچ تھے ۔ان کی کوچنگ میںپاکستان اور بھارت سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...