لاہور(خصوصی رپورٹر)نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان کل ساڑھے دس بجے صبح ایک خصوصی نشست بعنوان ” تحریک پاکستان میں امیر ملتؒ کا کردار“ منعقد ہو رہی ہے۔ اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے کارکن و چیئرمین نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے جبکہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ¿ عالیہ علی پورسیداں مہمان خاص ہوں گے۔ اس نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔