مردان میں خودکش دھماکہ قابل مذمت ہے ریاض شاہ، پیر اعجاز ہاشمی، علامہ سبطین حیدر

لاہور ( سپیشل رپورٹر)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ‘پیر اعجاز ہاشمی، علامہ سبطین حیدر نے کہا ہے کہ مردان میں خود کش دھماکہ قابل مذمت ہے۔ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے قومی اتحاد ویکجہتی لازم ہے۔ پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ پاکستان کے خلاف را، ٹی ٹی پی اور افغان خفیہ ایجنسی نے گٹھ جوڑ کررکھا ہے۔ دہشتگردوں کے فکری توڑ کیلئے علماءاپنا کردار ادا کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...