قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) مقدمہ میں گرفتار ملزم حوالات سے غائب، والد کے پوچھنے پر اہلکار کی گالیاں، دھکے دیکر تھانہ سے نکال دیا۔ کوٹلی مہلاں کے عاشق کا بیٹا عبوری ضمانت پر تھا۔ جسے اس کے باپ نے 29اگست کو عدالت سے عبوری ضمانت خارج کروا کر تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پیش کر دیا۔