سمرقند (بی بی سی) ازبکستان میں 78 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والے ملک کے صدر اسلام کریموف کی ان کے آبائی علاقے سمرقند میں تدفین کر دی گئی۔ انکی موت پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے اسلام کریموف کی میت ایئر پورٹ لے جانے والے قافلے پر پھول نچھاور کئے۔
اسلام کریموف سمرقند میں سپردخاک ازبکستان میں 3 روزہ سوگ
Sep 04, 2016