روم (رائٹرز) اٹلی میں زلزلہ کے 10 روز بعد اماٹرائس کے علاقہ میں عمارت کے ملبہ سے رومیو نامی کتے کو زندہ نکال لیا گیا۔
ریسکیو حکام نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی حالت تسلی بخش ہے۔
اٹلی: زلزلہ سے تباہ عمارت کے ملبہ سے 10 روز بعد کتے کو زندہ نکال لیا گیا
Sep 04, 2016