اسلام آباد (اے ایف پی) گلگت بلتستان کے علاقے میں لاپتہ 2 امریکی کوہ پیمائوں کی 2 فوجی ہیلی کاپٹروں سے تلاش جاری ہے۔ امریکی کوہ پیما قائل ڈیمپسٹر اور سکاٹ ایڈمسن نے چکٹائی گلیشیر پر 21 اگست کو چڑھنا شروع کیا اور وہ لاپتہ ہوگئے۔
فوجی ہیلی کاپٹروں سے گلگت بلتستان میں لاپتہ 2 امریکی کوہ پیمائوں کی تلاش جاری
Sep 04, 2016