کراچی: ایم کیو ایم کے مزید 4 یونٹ آفس مسمار، جیل میں کارکنوں کا پی ایس پی کے حامیوں سے تصادم 5 زخمی

کراچی (نمائندہ نوائے وقت)کراچی میں ایم کیو ایم کے دفاتر گرانے کا سلسلہ جاری رہا۔ ہفتہ کو مزید 4 یونٹ آفس مسمار کر دیئے گئے،دوسری طرف سینٹرل جیل کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں جماعتوں کے 5 کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سمیت اعلی عدلیہ فاضل جج صاحبان کے دورے کے کچھ دیر بعد تصادم ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...