پاک فوج کا دستہ اقوام متحدہ امن مشن میں شرکت کیلئے سوڈان روانہ‘ ائرپورٹ پر اللہ اکبر کے نعرے

لاہور (این این آئی) پاک فوج پاک فوج کے 207افسروں اور جوانوں کا دستہ اقوام متحدہ امن مشن میں شرکت کے لئے لاہور سے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم روانہ ہو گیا۔ائیرپورٹ پر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن