تماشائیو ں سے کیوں الجھے؟ٹینس کے ’’بیڈ بوائے‘‘ کو10ہزار ڈالر جرمانہ

میلبورن(سپورٹس ڈیسک )سال کے آخری گرینڈ سلم کے پہلے راؤنڈ میں تماشائیوں سے الجھنا برنارڈ ٹامک کو خاصا مہنگا پڑ گیا، معافی مانگنے کے باوجود ٹینس کے بیڈ بوائے کو دس ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔بوسنیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر72 برنارڈ ٹامک دمیر زمہور کے خلاف اپ سیٹ شکست کے بعد تماشائیوں سے الجھ بیٹھے تھے۔

ای پیپر دی نیشن